اقوام متحدہ نے اپنی نئی نیوز ویب سائٹ ‘یو این خبرنامہ’ کا اردو میں آغاز کر دیا ہے، جس سے اردو بولنے والے سامعین کو اپنی زبان میں عالمی معلومات اور اقوام متحدہ کے کام کے بارے میں خبروں تک آسان رسائ دستیاب ہو گی۔