:سٹاف رپورٹ
پاک ایران کے سرحدی علاقےکنٹانی کے تیل کے ڈپوز میں آگ لگنے سے کروڑوں کے نقصان ملنے کی اطلاع موصول ھوئی ہے
آگ لگنے سے تقریباً دس ڈپوز مکمل طور پر جل گئیں۔ جبکہ 12سے 14 تیل بردار اسپیڈ بوٹس کو بھی آگ نے جلا کر راکھ کر دیا ۔ ڈپوز کے خیمے، .جرنیٹرز اور دوسرے اشیاء بھی جل کر حاکستر ھوگئے ۔ آگ جرنیٹر سے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگ گئی تھی ۔ نقصان کا تخمینہ کروڑوں میں بتایا جاتا ہے ۔
آگ پر قابو پالیا گیا ہے الحمدللہ کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے البتہ مالی نقصان بڑا ہے