پاکستان ریلویزکو چین سے 70 ہائی کپیسٹی ویگنز کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی ۔ ویگنیں سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے اور 70 ٹن وزن لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔ہائی کپیسٹی ویگنز کنٹینر ٹریفک اور کوئلہ، فاسفیٹ، گندم وغیرہ جیسی اشیا ء کی نقل و حمل میں اہم کردار ادا کریں گی۔