پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام غیر ملکی ایئر لائنز کو مراسلے بھیجے ہیں کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح جون میں متوقع ہے۔
لہٰذاتمام ایئر لائنز اور اسٹیک ہولڈرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کارگو فلائٹس اور مسافر کمرشل فلائٹس کی مذکورہ ایئرپورٹ پر آمد اور روانگی کے حوالے سے مکمل پروازوں کی تعداد سے آگاہ کریں۔