پاکستانی کمپنی چین کو سرخ مرچ کی برآمد کیلئے منتخب

چین کی کمپنی لیٹونگ فوڈ نے سرخ مرچ کی درآمد کیلئے پاکستانی کمپنی گارڈ ایگریکلچرل ریسرچ اینڈ سروسز کو منتخب کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ سی پیک فریم ورک کے تحت پاکستان میں کاشت کی گئی سرخ مرچ کی واپس چین میں درآمد کیلئے کیا گیا ہے۔چین کے نائب وزیر اعظم کے دورہ پاکستان میںایم او یو پر دستخط ہوئے تھے۔