گوادر میں کرکٹ کا میلہ

آل پاکستان جشن گوادر کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کا شاندار افتتاح 20 فروری 2023 کو کیا جائے گا۔


ٹورنامنٹ میں کراچی,کوئٹہ،نوشکی،خضدار،حب چوکی،تربت،پنجگور،گوادرسمیت 13 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔


ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاحی تقریب اور پہلا میچ *20فروری 2023 کو صبح 9:30 بجے کو سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ اسٹیڈیم گوادر میں ہوگا انشاءاللہ.

*