December 07, 2022 Rabia Hassan
بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز مسٹر پاکستان سید بلال غرشین تھائی لینڈ میں ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کراچی سے نجی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی تھائی لینڈ کے لیے روانہ ہوگئے۔۔
یاد رہے بلال آغا مسٹر پاکستان ، مسٹر کوئٹہ اور دو بار مسٹر بلوچستان کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں ۔
پاکستان کا بلوچستان ۔
بلوچستان کا پاکستان