درہ خنجراب کی بندش سے8ارب کا نقصان

درہ خنجراب کی بندش سے نہ صرف چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلقہ ترسیل میں تعطل آیا بلکہ اس سے سرکاری خزانے کو تقریباً 8 ارب روپے کا نقصان ہوا ۔ یہ بات پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبرکے صدر معظم گھرکی نے اپنے بیان میں کہی ۔

انہوں نے کہا خنجراب بائی پاس کو کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس راستے کے کھلنے سے سی پیک سے متعلقہ منصوبوں میں تیزی آئے گی ۔پاکستان چائنا جوائنٹ  کے بعد تجارت بہت آسان ہو جائے گی۔