صوبائی حکومت نے ضلع گوادر میں تعلیمی نظام، صحت کے بنیادی ڈھانچے، شاہراہوں کے رابطوں، ماہی گیری، پانی اور بجلی کو بہتر بنانے کے لیے ”ترقیاتی پیکیج”کا اعلان کر دیا

3رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ضلع گوادر میں تعلیمی نظام، صحت کے بنیادی ڈھانچے، شاہراہوں کے رابطوں، ماہی گیری، پانی اور بجلی کو بہتر بنانے…